the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
آسام دو تنظیموں آدی باسی فائر بندی تنظیم اور قبائلی کےلئے ایس ٹی کی حیثیت کا مطالبہ کرنے والی برسامنڈا کمانڈو فورس کی اپیل پر آج 12 گھنٹہ کے ریل روکو تحریک سے ریاست میں ٹرینوں کی آمدورفت بری طرح متاثر رہی۔مشرقی سرحدی ریلوے کے ذرائع نے بتایا ہے کہ اس



حتجاجی تحریک کی وجہ سے 10 سے زیادہ ٹرینوں کو مختلف اسٹیشنوں پر روکنا پڑا ہے ان ٹرینوں میں راجدھانی ایکسپریس ، برہم پتر ، میل ، پوروتر سمپرک کرانتی ایکسپریس اور کامروپ ایکسپریس شامل ہیں۔مظاہرین نے کوکراجھار اور ادل گڑی اسٹیشنوں پر ریل کی پٹریوں پر دھرنا دے رکھا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.